‘‘عیدمبارک’’،سشمیتا سین کی بیٹیوں کیساتھ سیلفی

‘‘عیدمبارک’’،سشمیتا سین کی بیٹیوں کیساتھ سیلفی

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین عید الفطر کے موقع پر اپنی بیٹیوں رینی سین اور الیسا سین کے ہمراہ سیلفی جاری کی، سیلفی بظاہر بلر تھی لیکن تینوں کی خوشی قابلِ دید تھی۔

سیلفی کے کیپشن میں اداکارہ نے مسلمان چاہنے والوں کو عید کی مبارکباد دی اورلکھا کہ آپ کو اور آپ کے چاہنے والوں کو عید مبارک۔ہماری دنیا ہمیشہ دعا کی طاقت اور نیکی کا جشن مناتی رہے ۔اس پرمسرت موقع پر آپ سب کیلئے ہماری طرف سے بہت سا پیار، آپ کی تمام عبادات اور دعائیں قبول ہوں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں