جھانوی کپور نے شیکھر پہاڑیا سے تعلقات کا اعتراف کرلیا

جھانوی کپور نے شیکھر پہاڑیا  سے تعلقات کا اعتراف کرلیا

ممبئی (شوبزڈیسک ) بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ جھانوی کپور نے مشہور سیاسی خانوادے سے تعلق رکھنے شیکھر پہاڑیا کے ساتھ اپنے تعلقات کا اعتراف کرلیا۔

اداکارہ نے اپنے والد کی نئی فلم ‘میدان’ کی سکریننگ کی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے بوائے فرینڈ کے نام والا قیمتی نیکلس پہنا ہوا تھا۔اس موقع پر جھانوی کپور نے سفید لباس پہنا ہوا تھا اور انہوں نے اپنے والد بونی کپور اور بھائی ارجن کپور کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔شیکھر پہاڑیا کافی عرصے سے اداکارہ کو ڈیٹ کررہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں