لوگ چھوٹے بیٹے کو میرے ساتھ گاتا دیکھنا چاہتے ہیں:عارف لوہار

لوگ چھوٹے بیٹے کو میرے ساتھ گاتا دیکھنا چاہتے ہیں:عارف لوہار

لاہور (شوبزڈیسک) معروف پنجابی لوک گلوکار عارف لوہار کا کہنا ہے کہ اب لوگ میرے ساتھ میرے چھوٹے بیٹے عالم لوہار کو سٹیج پر میرے ساتھ پرفارم کرتے دیکھنا چاہتے ہیں۔

برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اب لوگ مجھ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اپنے ساتھ سٹیج پر بچوں کولاؤں خاص طور پر سب سے چھوٹے بیٹے عالم لوہار کو لوگ بہت پسند کرتے ہیں۔ دوسری جانب عالم لوہار نے کہا پاپا نے کبھی ہمیں اپنے ساتھ گانے کیلئے نہیں کہا بلکہ ہمیں صرف ان کے ساتھ کنسرٹس میں جانے کا شوق تھا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں