شادی میں ناکامی کے بعد بچوں کی کفالت کیلئے کڑا وقت گزارا: فرح سعدیہ

شادی میں ناکامی کے بعد بچوں کی کفالت کیلئے کڑا وقت گزارا: فرح سعدیہ

لاہور(شوبز ڈیسک)معروف اداکارہ و مارننگ شو میزبان فرح سعدیہ نے کہاہے کہ شادی میں ناکامی کے بعددوبچوں کی کفالت کیلئے کڑاوقت گزارا۔۔۔

 انہوں نے لگاتار 18 سال تک دن رات محنت، اداکاری اور مارننگ شوز کر کے اپنے بچوں کی کفالت کی ہے، اس دوران اُن کے بیٹوں کے والد اقبال حسین (بشریٰ انصاری کے حالیہ شوہر) نے پیچھے مڑ کر اپنی سابقہ اہلیہ یا بچوں کی جانب دیکھا تک نہیں۔ فرح سعدیہ نے دوسری شادی 2012ء میں کاروباری شخصیت چودھری توقیر ا سے کی مگر یہ بھی کامیاب نہ ہو سکی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں