معروف امریکی ٹک ٹاکر کی پھندے سے جھول کر خودکشی

معروف امریکی ٹک ٹاکر کی پھندے سے جھول کر خودکشی

نیویارک(شوبز ڈیسک)معروف امریکی ٹک ٹاکر اور اداکارہ نے خودکشی کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

پولیس کے مطابق ایوا ایوان نے ہفتے کے روز نیویارک سٹی میں قائم اپنے گھر میں پھندے سے جھول کر زندگی کا خاتمہ کیا۔29 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر کے کمرے سے اُن کی آخری تحریر بھی ملی جس میں انہوں نے ذہنی امراض اور بالخصوص ڈپریشن کی وجہ سے زندگی کے خاتمے کی وجہ لکھی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں