سویرا علی نے میڈم نورجہاں کے گیتوں پر پرفارمنس کے دوران سماں باندھ دیا

سویرا علی نے میڈم نورجہاں کے گیتوں پر پرفارمنس کے دوران سماں باندھ دیا

کراچی(شوبزڈیسک ) فوک گلوکارہ سویرا علی نے ناپا کے خواتین میلے میں میڈم نورجہاں کے گیتوں پر پرفارمنس کے دوران سماں باندھ دیا۔

سویراعلی خصوصی طور پر لاہور سے ناپا کے میلے میں شریک ہوئی اور حاضرین نے دل کھول کر انہیں داد دی۔اس موقع پر اداکارہ نائلہ جعفری کے بارے میں ایک دستاویزی فلم کی نمائش کی گئی جس کی ہدایت کاری عمران شیروانی نے کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں