الفلاح تھیٹرسیل ،وزیراعلیٰ انصاف مہیاکریں :پروڈیوسر ارشد چودھری

الفلاح تھیٹرسیل ،وزیراعلیٰ انصاف مہیاکریں :پروڈیوسر ارشد چودھری

لاہور (سیاسی نمائندہ) الفلاح تھیٹر بندش کے خلاف پروڈیوسر ارشد چودھری نے پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران کہاکہ۔

 35 سال سے تھیٹر کا کام کر رہا ہوں، ہمیشہ فیملی کھیل پیش کئے ۔الفلاح تھیٹر 2003 میں لیا تھا ۔23 مئی کو شب خون مار کر تھیٹر سیل کر دیا گیا،رات فون کرکے کہتے آپ کا سامان چوری ہوگیا ہے ۔جائے وقوعہ پر پہنچے تو ٹرک لگا کر سامان اٹھایا جا رہا تھا۔رات 9 بجے ایس ایچ او نے کمپیوٹر رسید دینے سے انکار کر دیا۔ وزیراعلیٰ اور وزیراعظم فنکاروں کو انصاف مہیا کریں۔ اس موقع کامیڈین آغا ماجد، ساجن عباس، عابد علی، ڈاکٹر منور چاند و دیگر بھی موجودتھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں