عدنان صدیقی اگر اداکار نہ ہوتے تو میرے والد ہو سکتے تھے :عنزیلہ عباسی

عدنان صدیقی اگر اداکار نہ ہوتے تو میرے والد ہو سکتے تھے :عنزیلہ عباسی

کراچی (شوبزڈیسک)سینئر اداکارہ جویریہ عباسی کی صاحبزادی، ماڈل و ابھرتی اداکارہ عنزیلہ عباسی سے ایک شو کے ۔

دوران میزبان نے پوچھا کہ بتائیں کہ اگر یہ لوگ اداکار نہ ہوتے تو کیا ہوتے ؟،میزبان نے فہد مصطفیٰ کا نام لیاتو عنزیلہ کا کہنا تھا کہ اگر فد مصطفیٰ اداکار نہ ہوتے تو سٹینڈ اپ کامیڈین ہوتے ۔ ہمایوں سعید کے نام پر عنزیلہ کا کہنا تھا کہ وہ ماڈل ہوتے یا پھر عظیم سیاستدان ہوتے ، عدنان صدیقی کے نام پر اداکارہ نے پہلے کہا کہ وہ عدنان صدیقی سے بہت پیار کرتی ہیں، اگر وہ اداکار نہ ہوتے تو میرے والد ہو سکتے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں