دپیکا پڈوکون کی برانڈ ویلیومیں کمی ،عالیہ بھٹ آگے نکل گئیں

دپیکا پڈوکون کی برانڈ ویلیومیں  کمی ،عالیہ بھٹ آگے نکل گئیں

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے دپیکا پڈوکون کو برانڈ ویلیو کی دوڑ میں شکست دیتے ہوئے ان سے اہم اعزاز چھین لیا۔

دیپیکا پڈوکون ممکنہ طور پر بالی وڈ میں اس وقت سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی اداکارہ ہیں لیکن ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عالیہ بھٹ کی برانڈ ویلیو دپیکا پڈکون سے زیادہ ہے ۔ عالیہ بھٹ نے دپیکا پڈوکون کو پیچھے چھوڑتے ہوئے فہرست میں 5واں نمبر حاصل کرلیااوردپیکا چھٹے نمبر پر چلی گئی ہیں۔  جبکہ فلمی پنڈتوں کا کہناہے کہ عالیہ اس فہرست میں پہلے نمبر پر آجائیں گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں