ہانیہ عامر اور فہد مصطفیٰ کانیافوٹو شوٹ ، سوشل میڈیا پر چرچے

ہانیہ عامر اور فہد مصطفیٰ کانیافوٹو شوٹ ، سوشل میڈیا پر چرچے

لاہور(شوبزڈیسک ) اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ اور اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے نیا فوٹو شوٹ کروایا ہے۔

 جبکہ ان کے نئے پراجیکٹ کا ٹیزر بھی ریلیز کردیاگیاہے جس میں وہ دونوں رومانس لڑاتے نظر آئینگے ۔فہد مصطفی اور ہانیہ عامراپنے نئے پراجیکٹ کی تشہیر میں مصروف ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے ایک نجی جریدے کیلئے اپنا فوٹو شوٹ بھی کروایا ہے ۔ ہانیہ اور فہد کا یہ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا جس میں دونوں کو ولایتی انداز میں دیکھا جا سکتا ہے ۔ یہ فوٹو شوٹ اس جوڑی کے چاہنے والوں کو خوب پسند آرہاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں