ہونے والا شوہر ہمایوں سعید اور فہد مصطفیٰ کا مکسچر ہو:مہوش حیات

 ہونے والا شوہر ہمایوں سعید اور فہد مصطفیٰ کا مکسچر ہو:مہوش حیات

کراچی(شوبز ڈیسک)اداکارہ مہوش حیات نے تاحال شادی کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں آج تک ان کی پسند کا مرد نہیں ملا۔

سوشل میڈیا پر وائرل کلپ میں مہوش حیات نے کہا کہ میں نے کم عُمر میں ہی اپنے کیریئر کا آغاز کرلیا تھا اور اپنی ساری توجہ کیریئر بنانے میں لگا دی، اس دوران شادی کا خیال نہیں آیا لیکن میں نے اپنے آئیڈیل مرد کے حوالے سے پیمانے بنا رکھے ہیں۔ میں مردانہ وجاہت رکھنے والے دراز قد مرد سے شادی کروں گی، میری خواہش ہے کہ میرا ہونے والا شوہر ہمایوں سعید اور فہد مصطفیٰ کا مکسچر ہو۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں