نعمان اعجاز نے ڈھکے چُھپے الفاظ میں خلیل الرحمن کو ’’احمق‘‘ قرار دیدیا

نعمان اعجاز نے ڈھکے چُھپے الفاظ میں خلیل الرحمن کو ’’احمق‘‘ قرار دیدیا

لاہور(شوبزڈیسک)سینر اداکار نعمان اعجاز نے ڈھکے چُھپے الفاظ میں ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر پر تنقید کرتے ہوئے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی سیلفی پوسٹ کی جس میں وہ مُسکرا رہے تھے۔۔۔

 اداکار نے اپنی تصویر کے ساتھ ایک مبہم کیپشن بھی لکھا اور اپنے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ آئیے ! ایسے احمقوں کو مشہور کرنا چھوڑ دیں جنہیں یہ بھی نہیں معلوم کہ کسی سے اختلاف کرنا قابلِ قبول ہے لیکن کسی کی بے عزتی کرنا ناقابلِ قبول ہے ۔ اللہ تعالیٰ! ایسے لوگوں کو ہدایت دے ، آمین۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں