سمجھ نہیں آرہا یہ سب کیسے لیک ہوجاتا؟ اروشی روٹیلا، نازیبا ویڈیو پر ردعمل

 سمجھ نہیں آرہا یہ سب کیسے لیک ہوجاتا؟ اروشی روٹیلا، نازیبا ویڈیو پر ردعمل

ممبئی(شوبزڈیسک)نازیبا ویڈیو لیک کے بعد بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی اپنے منیجر کے ساتھ آڈیو کال بھی منظر عام پر آگئی ہے۔

اروشی روٹیلا نے منیجر پر غصہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں سمجھ نہیں آرہا کہ یہ سب کیسے لیک ہوجاتا ہے اور انہوں نے منیجر سے ٹیم سے رابطہ کروانے کا حکم دیا۔ یاد رہے کہ اداکارہ کی غسل خانے سے ایک نازیبا ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس پر صارفین کی طرف سے مختلف ردعمل آیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں