شادی شدہ خواتین پر تشدد کے ذمہ دار والدین:بشری ٰ انصاری

 شادی شدہ خواتین پر تشدد کے ذمہ دار والدین:بشری ٰ انصاری

لاہور(شوبزڈیسک)سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے خواتین پر تشدد کے بڑھتے واقعات پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تشدد کے ذمہ داری لڑکی کے اپنے والدین ہی ہوتے ہیں۔

بشریٰ انصاری نے اپنے یوٹیوب چینل پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ موجودہ دور میں خواتین کو کوئی نہ کوئی ہنر سیکھنا چاہیے تاکہ وہ اپنے پاؤں پر کھڑی ہوسکیں، اداکارہ نے اپنے پیغام میں معروف اینکر پرسن عائشہ جہانزیب پر تشدد اور پنجاب کی ثانیہ زہرا کے قتل کے واقعے کا ذکر بھی کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں