وکی کوشل، ایمی ورک اور ترپتی ڈمری کی کامیڈی فلم ‘بیڈ نیوز’ ریلیز

وکی کوشل، ایمی ورک اور ترپتی ڈمری کی کامیڈی فلم ‘بیڈ نیوز’ ریلیز

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ کے نامور فنکاروں وکی کوشل، ایمی ورک اور ترپتی ڈمری کی کامیڈی فلم ‘بیڈ نیوز’ ریلیز ہوگئی۔

بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ابتدائی تجزیوں کے مطابق فلم کی کامیڈی انتہائی شاندار ہے اور وکی کوشل نے جاندار پرفارمنس دکھائی ہے ۔فلم کی کہانی حاملہ ترپتی ڈمری کے گرد گھومتی ہے جس کے بچے کیلئے دو دعویدار وکی کوشل اور ایمی ورک میدان میں ہوتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں