شاہ رخ خان کے ساتھ فلمیں کرنے سے انکار کردیا تھا:تبو

شاہ رخ خان کے ساتھ فلمیں کرنے سے انکار کردیا تھا:تبو

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ تبو نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے شاہ رخ خان کے ساتھ کچھ فلمیں کرنے سے انکار کردیا تھا۔

بھارتی انٹرٹینمنٹ چینل کو انٹرویو میں بالی ووڈ کی ورسٹائل اداکار نے کہا کہ ایسا ہوتا ہے کہ جب کوئی پراجیکٹ سمجھ میں نہ آئے تو آپ اسے قبول نہیں کرتے ۔ مجھے متعدد فلموں میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کی آفر ہوئی لیکن میں نے منع کردیا۔ مجھے یقین ہے کہ شاہ رخ بھی بہت سے پراجیکٹس کو منع کردیتے ہونگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں