میرا خاندان تباہ ہوگیا، امیتابھ بچن سے شادی پر جیا کے والد کا ردعمل

میرا خاندان تباہ ہوگیا، امیتابھ بچن سے شادی پر جیا کے والد کا ردعمل

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کے والد اور لیجنڈری ہندی زبان کے شاعر ہری ونش رائے بچن نے اپنے بیٹے کی شادی کی چند دلچسپ تفصیلات اپنی سوانح حیات (ان دی آفٹر نون آف ٹائم) میں تحریر کی تھیں اور۔۔۔

 لکھا تھا کہ اُن کے بیٹے اور بہو جیا نے محبت کی شادی کی تھی، اسی وجہ سے شادی میں چند ہی لوگوں نے شرکت کی تھی۔ امیتابھ بچن کی بارات صرف 5 افراد پر مشتمل تھی، جب شادی کی رسومات مکمل ہونے کے بعد، میں جیا کے والد کو مبارکباد دینے گیا تو اُنہوں نے مجھے کہا کہ میرا خاندان تباہ ہوگیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں