یوٹیوبر زید علی کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش

یوٹیوبر زید علی کے ہاں  دوسرے بیٹے کی پیدائش

لاہور(شوبزڈیسک)پاکستانی نژاد کینیڈین کامیڈین، یوٹیوبر اور سوشل میڈیا اسٹار زید علی اور اہلیہ یمنیٰ زید کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدئش ہوئی ہے ۔

زید علی نے اپنے لاکھوں مداحوں کو خوشخبری سُنانے کے لیے انسٹاگرام کا رُخ کیا جہاں اُنہوں نے اپنے نومولود بیٹے کے ہمراہ اپنی پہلی تصویر پوسٹ کی۔ اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ الحمدللّٰہ! اللّٰہ نے ہمیں ایک اور بیٹے سے نوازا ہے ، ہم ہمارے دوسرے بیٹے ’اذلان علی زید‘ کو اس دنیا میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں