سنجے دت کا سالگرہ کے موقع پر خود کو لگژری گاڑی کا تحفہ

سنجے دت کا سالگرہ کے موقع  پر خود کو لگژری گاڑی کا تحفہ

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی وڈ اداکارہ سنجے دت نے اپنی سالگرہ کے موقع پر خود کو لگژری گاڑی رینج روور ایس یو وی کا تحفہ دیا۔

اداکار اپنے 65 ویں سالگرہ کے دن جب مداحوں اور فوٹوگرافروں سے ملنے گھر سے باہر نکلے تو انہوں نے لوگوں کو اپنی نئی گاڑی بھی دکھائی۔سنجے دت نے اس موقع پر رنگ برنگی شرٹ اور جینز پہنی ہوئی تھی اور انہوں نے نئی گاڑی پر سفر کرنے سے پہلے مداحوں کے ساتھ تصاویر بنائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں