منیبہ مزاری اور کین ڈول آپس میں رشتے دار نکل آئے

منیبہ مزاری اور کین ڈول  آپس میں رشتے دار نکل آئے

لاہور(شوبزڈیسک)معروف سماجی کارکن، آرٹسٹ، موٹیویشنل سپیکر منیبہ مزاری عدنان ظفر عرف پاکستانی کین ڈول کی کزن نکل آئیں۔

منیبہ مزاری نے دو روز قبل اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی حالیہ اور بچپن کی تصویر کا کولاج شیئر کیا تھا۔اس پوسٹ کے کمنٹ باکس میں کین ڈول نے منیبہ مزاری کو اپنی ‘پریوں جیسی کزن’ قرار دیا ،منیبہ مزاری نے بھی کین ڈول کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ‘میرے خوبصورت کزن، دعا ہے کہ آپ اسی طرح مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں، آپ کے لیے اور آنٹی کے لیے پیار۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں