بیٹے کے کامیاب ڈیبیو کی خوشی میں عامر خان کی جانب سے تقریب

بیٹے کے کامیاب ڈیبیو کی خوشی میں عامر خان کی جانب سے تقریب

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ سپر سٹار عامر خان نے اپنے بیٹے جنید خان کی فلموں میں کامیاب انٹری کی خوشی میں ممبئی میں تقریب کا انعقاد کیا۔

جنید خان نے رواں برس جون میں سدھارتھ ملہوترا کی نیٹ فلکس فلم 'مہاراج' سے اپنا ڈیبیو کیا، تقریب میں عامر خان نے فلم مہاراج کی پوری ٹیم کو مدعو کیا۔ تقریب کے موقع پر عامر نے سفید لباس میں ملبوس ہو کر پاپارازی کے سامنے تصاویر بھی کھنچوائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں