طلاق کے بعد چار دن تک سڑک پر اپنی گاڑی میں سوئی، رشمی دیسائی

طلاق کے بعد چار دن تک سڑک پر اپنی گاڑی میں سوئی، رشمی دیسائی

ممبئی(شوبزڈیسک ) بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ رشمی دیسائی نے طلاق کے بعد زندگی میں پیش آنے والی مشکلات کے بارے میں بتا تے ہوئے۔۔

 کہاکہ وہ نندیش سے طلاق لینے کے بعد بے گھر ہوگئی تھیں اور طلاق کے فوراََ بعد ہی میری زندگی کا بُرا وقت شروع ہوگیا تھا، میرا اپنے اہلخانہ اور دوستوں سے رابطہ ختم ہوچکا تھا ، میرے پاس رہنے کے لیے کوئی جگہ نہیں تھی، میرے پاس صرف ایک چھوٹی سی گاڑی تھی تو میں چار دن تک سڑک پر اپنی گاڑی میں ہی سوئی تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں