دانیہ شاہ اور حکیم شہزاد کا الیکشن لڑنے کا اعلان

دانیہ شاہ اور حکیم شہزاد  کا الیکشن لڑنے کا اعلان

لاہور(شوبزڈیسک ) دوسری شادی کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ٹک ٹاکر دانیہ شاہ نے آئندہ ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ۔۔

 دانیہ کے شوہرحکیم شہزاد نے کہا ہے کہ میری بیوی دانیہ شاہ لودھراں سے قومی اسمبلی کے لیے الیکشن لڑیں گی جبکہ میں خود شجاع آباد سے ایم این اے کا الیکشن لڑوں گا۔ ہم دونوں میاں بیوی آئندہ ہونے والے الیکشن کی تیاری کررہے ہیں، اگر ہم الیکشن میں کامیاب ہوئے تو ہم پاکستان میں صدارتی نظام لائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں