پاکستانی اداکاراؤں کے نخرے بہت زیادہ ہیں: زرکا شاہد

پاکستانی اداکاراؤں کے نخرے بہت زیادہ ہیں: زرکا شاہد

لاہور(شوبزڈیسک ) معروف اداکار شان شاہد کی بہن زرکا شاہد نے ایک پوڈ کاسٹ کے دوران بتایا کہ پاکستان میں ہیروئن تلاش کرنا ایک بہت مشکل کام تھا۔۔

اس لیے مجھے مجبوراََ بیرون ملک سے ہیروئن کو کاسٹ کرنا پڑا۔ پاکستانی اداکاراؤں کے نخرے بہت زیادہ ہیں یہاں تک کہ ٹک ٹاکرز بھی اپنے آپ کو بہت زیادہ بڑی شخصیت سمجھتے ہیں۔ ان ٹک ٹاکرز نے اپنی زندگی میں اب تک کوئی بڑا نہیں کیا لیکن پھر بھی جب ان کو کوئی کام کرنے کی پیشکش کی جائے تو یہ صرف پیسوں کی بات کرتی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں