مریم نفیس کا سابق بوائے فرینڈ کیساتھ رابطے کا انکشاف

مریم نفیس کا سابق بوائے فرینڈ کیساتھ رابطے کا انکشاف

کراچی(شوبزڈیسک)اداکارہ مریم نفیس نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شادی کے بعد بھی سابق بوائے فرینڈ اور اُن کی فیملی کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

 ایک پوڈکاسٹ میں میزبان نے مریم نفیس سے سوال کیا کہ دو لوگوں کے رشتے میں ’ریڈ فلیگ‘ کیا ہوتا ہے؟، جس پر اداکارہ نے کہا کہ جب آپ کو یہ لگتا ہے کہ کوئی ایسی بات ہے جو آپ اپنے شوہر یا بیوی کو نہیں بتا سکتے ، اسی دوران انہوں نے کہا کہ میری ابھی تک اپنے سابق بوائے فرینڈ کے ساتھ بات چیت ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں