ماہر گٹارسٹ و موسیقارحمزہ نور خان کا روزانہ نئی چیزیں سیکھنے کاعزم

  ماہر گٹارسٹ و موسیقارحمزہ نور خان کا روزانہ نئی چیزیں سیکھنے کاعزم

لاہور(شوبزڈیسک)ماہرگٹارسٹ ،موسیقار اور میوزک پروڈیوسر حمزہ نور خان نے کہا ہے کہ وہ 15 سال سے پاکستانی موسیقی کیلئے پرفارم کررہے ہیں۔۔۔

 ملک کے معروف فنکاروں کیساتھ ملکر بڑے کنسرٹس میں پرفارم کیا ہے اور متعدد سٹوڈیو سیشنز میں بھی حصہ لیا ہے ۔ کسی بھی کام میں نکھارکیلئے مسلسل محنت کی ضرورت ہوتی ہے اوروہ روزانہ کی بنیادپر نئی چیزیں سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں