اداکارہ درفشاں کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 5 ملین ہوگئی

 اداکارہ درفشاں کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 5 ملین ہوگئی

کراچی(شوبزڈیسک)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم نے انسٹاگرام پر ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔

ڈرامہ سیریل کیسی تیری خود غرضی کے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ درفشاں سلیم کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 5 ملین ہوگئی ہے۔ انہوں نے پوسٹ شیئر کی جس میں کیک پر 5ملین لکھا ہے جبکہ ساتھ ہی گلدستہ بھی موجود ہے ۔درفشاں سلیم نے 5ملین فالوورز ہونے کے بعد مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور اپنے لیے دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں