اداکاراؤں کی نازیبا ویڈیوز کیلئے وینیٹی وینز میں خفیہ کیمرے لگائے گئے :رادھیکا سرتھ

 اداکاراؤں کی نازیبا ویڈیوز کیلئے وینیٹی وینز  میں خفیہ کیمرے لگائے گئے :رادھیکا سرتھ

تلنگانہ(شوبزڈٰیسک) بھارتی کی تامل، تیلگو اور ملیالم کی سینئر اداکارہ رادھیکا سرتھ کمار نے اپنے بیان میں ۔

انکشاف کیا کہ ملیالم انڈسٹری میں اداکاراؤں کی نازیبا ویڈیوز بنانے کے لیے وینیٹی وینز میں خفیہ کیمرے لگائے گئے تھے اور مرد اداکار موبائل فونز پر خفیہ کیمروں سے ریکارڈ کی گئی نازیبا ویڈیوز دیکھتے تھے ۔ میں نے جب ٹیم ممبر سے پوچھا تو اُس نے بتایا کہ وینیٹی وینز میں خفیہ کیمرے لگے ہیں، ان کیمروں سے اداکاراؤں کی کپڑے تبدیل کرتے ہوئے ویڈیوز ریکارڈ کی جاتی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں