سابقہ مِس سوئٹزرلینڈ کا بہیمانہ قتل شوہر نے بلینڈر میں ڈال کر پیس دیا

سابقہ مِس سوئٹزرلینڈ کا بہیمانہ قتل شوہر نے بلینڈر میں ڈال کر پیس دیا

سوئٹزرلینڈ(شوبزڈیسک)سابقہ مس سوئٹزرلینڈ کرسٹینا جوکسیمووچ کے سفاک شوہر نے اُن کا بہیمانہ قتل کرکے لاش کو بلینڈر میں ڈال کر پِس ڈالا۔

رواں سال فروری میں 38 سالہ سابقہ ماڈل اور مس سوئٹززلینڈ کرسٹینا جوکسیمووچ اپنے گھر کے لانڈری روم میں مردہ پائی گئی تھیں۔ پولیس نے ماڈل کے 41 سالہ شوہر تھامس کو گرفتار کیا جس نے  اعترافِ جُرم کرتے ہوئے بتایا کہ اُن کی بیوی کرسٹینا نے اُن پر چاقو سے حملہ کیا تھا اور اُنہوں نے اپنے دفاع میں بیوی کا قتل کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں