خواتین کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال یوٹیوبر ڈاکٹر عمرعادل کی ضمانت منظور

خواتین کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال  یوٹیوبر ڈاکٹر عمرعادل کی ضمانت منظور

لاہور(شوبزڈیسک)عدالت نے خواتین کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال کے مقدمے میں یوٹیوبر ڈاکٹر عمر عادل کی ضمانت منظور کرلی۔

سیشن کورٹ لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج نے ڈاکٹر عمرعادل کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ڈاکٹر عمر عادل کے خلاف سیاسی بنیادوں پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ جس پروگرام کا ذکر کیا گیا ہے اس میں ڈاکٹر عمر عادل بطور مہمان شریک ہوئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں