شیطان نے مجھے برہنہ کر دیا تھا:ثناء خان ماضی کو یاد کرکے رو پڑیں

 شیطان نے مجھے برہنہ کر دیا تھا:ثناء خان ماضی کو یاد کرکے رو پڑیں

ممبئی(شوبزڈیسک )اسلام کیلئے بالی وڈ انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی اداکارہ ثناء خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں پتہ نہیں چلا کہ شیطان نے انہیں ننگا کردیا تھا۔

 اداکارہ نے بتایا کہ وہ شوبز میں جسم کے ننگے پن کو آزادی اور جدت سمجھنے لگی تھیں۔ شوبز میں آہستہ آہستہ ان کے لباس بدلتے چلے گئے اور انہیں پتا ہی نہیں چلا کہ کب انہوں نے اپنی سادگی کھو دی۔ثنا خان نے روتے ہوئے بتایا کہ بگ باس کے بعد انہوں نے قرآن کا ترجمہ پڑھنا شروع کیا اور پھر ان کی زندگی میں ایک بہت بڑا بدلاؤ آیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں