تشار کپور کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک مداحوں سے تعاون کی اپیل

تشار کپور کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک  مداحوں سے تعاون کی اپیل

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار تشار کپور کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہوگیا، جس کے بعد اداکار نے ۔

انسٹاگرام پر مداحوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس وقت فیس بک پر غیر فعال ہیں۔ اداکار نے اس صورتحال کو صدمے کا باعث قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی ٹیم مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کر رہی ہے ۔تشار کپور نے مداحوں سے صبر و تحمل کی اپیل کرتے ہوئے کہا، ‘آپ کا تعاون قابل تعریف ہے ، ہم جلد پھر سے رابطے میں آئیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں