اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئیں
لاہور(شوبزڈیسک ) معروف اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئیں ،اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر والدہ کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے۔۔
ایک تصویر پوسٹ کی جس میں ان کی بیمار والدہ اسپتال میں نظر آرہی ہیں۔ اعجاز اسلم نے اپنی پوسٹ میں ماں کے لیے ایک پیغام شیئر کرتے ہوئے اپنی ماں کے لیے دعاؤں کی درخواست کی ہے ۔