بابا صدیقی قتل کے ملزم سے سلمان خان کیس میں بھی پوچھ گچھ کا انکشاف

بابا صدیقی قتل کے ملزم سے سلمان  خان کیس میں بھی پوچھ گچھ کا انکشاف

ممبئی(شوبزڈیسک ) مہاراشٹرا کے سابق وزیر بابا صدیقی کے قتل کیس میں شامل ایک مشتبہ ملزم سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ اس سے سلمان خان کیس میں بھی پوچھ گچھ کی گئی تھی۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ ان کی تحقیقات میں شبھم لونکر کا نام بابا صدیقی قتل کیس کے اہم سازشی کے طور پر سامنے آیا ہے ، علاوہ ازیں لونکر نے فیس بک پوسٹ میں لکھا تھا کہ ‘‘ہماری کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے لیکن جو بھی سلمان خان اور داؤد گینگ کی مدد کرتا ہے ، وہ حساب کتاب کرلینا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں