ورلڈ کلچر فیسٹیول میں تھیٹر پلے ‘چتورائی’ پیش

ورلڈ کلچر فیسٹیول میں  تھیٹر پلے ‘چتورائی’ پیش

کراچی(شوبزڈیسک)ورلڈ کلچر فیسٹیول میں معاشرے کے تضادات، عورتوں کی حق تلفی، عقل اور چالاکی کی کشمکش پر مبنی تھیٹر پلے ‘چتورائی’ پیش کیا گیا۔

اس ڈرامے کی کہانی دوسری شادی کرنے والے سائیں سے شروع ہوئی جس میں پہلی بیوی دانشمند اور دوسری چالباز ہوتی ہے ۔ڈرامے میں اولاد کی تمنا پوری نہ ہوئی تو سائیں تیسری بیگم لے آتا ہے اور یوں پہلی اور دوسری بیگم میں خاموش اتحاد کی بنیاد پڑتی ہے۔ شائقین نے اداکاروں کی بے مثال پرفارمنس، مکالمے اور مزاحیہ حس کو بے حد سراہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں