سشانت سنگھ کیس میں ریا چکروتی کو ریلیف مل گیا

سشانت سنگھ کیس میں ریا چکروتی کو ریلیف مل گیا

ممبئی(شوبزڈیسک)اداکار سشانت سنگھ راجپورت کے کیس میں انکی گرل فرینڈ ریا چکروتی کو بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے بڑا ریلیف مل گیا۔

سشانت کی خودکشی کے بعد اداکار کے اہلخانہ نے ریا چکرورتی اور انکی فیملی کے خلاف مقدمہ درج کروایا تھا۔ کیس میں سی بی آئی نے اداکارہ اور ان کے اہلخانہ کیخلاف ایک سرکلر جاری کیا تھا جس کے باعث وہ بیرون ملک سفر کرنے سے قاصر تھے ۔اب عدالت نے سی بی آئی کے اس لک آؤٹ سرکلر کو کالعدم قرار دیدیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں