لیام نیسن 72 سال کی عمر میں پامیلا اینڈرسن کی محبت میں مبتلا

 لیام نیسن 72 سال کی عمر میں  پامیلا اینڈرسن کی محبت میں مبتلا

نیویارک(شوبزڈیسک)ہالی ووڈ کے اداکار لیام نیسن 72 سال کی عمر میں ساتھی اداکارہ پامیلا اینڈرسن کی محبت میں مبتلا ہوگئے۔

لیام نیسن نے اپنی فلم ’’دی نیکڈ گن‘‘ کی ساتھی اداکارہ 57 سالہ پامیلا اینڈرسن کے ساتھ کام کرتے ہوئے اپنی محبت کا اظہار کیا تھا۔ اداکار نے یہ بھی بتایا کہ وہ اب ڈیٹنگ سے دور ہو چکے ہیں اور رومانوی تعلقات کے حوالے سے آگے نہیں بڑھ رہے۔ پامیلا اینڈرسن نے اداکار کو شائستہ اور محترم ساتھی قرار دیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں