فیصل قریشی کی نظر میں پاکستانی فنکار وں میں اکڑ،بھارتی اداکار ملنسار

فیصل قریشی کی نظر میں پاکستانی  فنکار وں میں اکڑ،بھارتی اداکار ملنسار

لاہور(شوبزڈیسک)اداکار فیصل قریشی نے بھارتی اداکاروں کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ملنسار قرار دیا ہے اور کہا کہ پاکستانی فنکاروں میں اکڑ ہوتی ہے۔

فیصل قریشی نے اپنے پوڈ کاسٹ میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنے پاکستانی اداکاروں میں تھوڑی اکڑ نظر آتی ہے جب کہ بھارتی اداکار بہت ملنسار اورخوش آمدید کہنے والے لوگ ہیں ۔اس بات کا بہترین تجربہ بھارت میں سلمان خان کی ایک دعوت میں موجود لوگوں کو دیکھ کر ہوگیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں