کینسر کے خاتمے کا دعویٰ، سدھو کی اہلیہ کو 850 کروڑ کا نوٹس موصول

 کینسر کے خاتمے کا دعویٰ، سدھو کی اہلیہ کو 850 کروڑ کا نوٹس موصول

ممبئی(شوبزڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ نوجوت کور کو شوہر کے خوراک کی مدد سے جان لیوا مرض کینسر سے صحتیابی کے دعوے پر 850 کروڑ روپے کا لیگل نوٹس مل گیا۔

نوجوت کور کوچھتیس گڑھ سول سوسائٹی (CCS) کی جانب سے قانونی نوٹس بھیجا گیا ہے اورمتن میں کہا گیا کہ نوجوت کور 7 روز میں سدھو کے دلائل کا ثبوت پیش کریں بصورت دیگر ‘ گمراہ کن’ دعوؤں کے لیے 850 کروڑ بھارتی روپے ادکریں ورنہ کارروائی ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں