فلموں میں کام کیلئے کبھی والد کے نام کا سہارا نہیں لیا:شردھا کپور

فلموں میں کام کیلئے کبھی والد کے نام کا سہارا نہیں لیا:شردھا کپور

ممبئی(شوبزٖڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور نے کہاہے کہ انہوں نے انڈسٹری میں کام حاصل کرنے کیلئے کبھی اپنے والد شکتی کپور کے نام کا سہارا نہیں لیا۔

 ان کیلئے بالی ووڈ میں اپنے لئے جگہ بنانا کبھی آسان نہیں تھا کیونکہ انہوں نے کبھی کام لینے کیلئے اپنے والد شکتی کپور کے نام کا سہارا نہیں لیا کیونکہ انکے والد نے انہیں پہلے ہی کہہ رکھا تھا کہ وہ کبھی ان کا نام استعمال کر کے بالی ووڈ میں آنے کی کوشش نہ کریں بلکہ اپنے دم پر اپنا نام بنائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں