سلمیٰ حسن اپنی دوسری شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے آبدیدہ
لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ سلمیٰ حسن نے کہا ہے کہ انہوں نے معروف ہدایتکار اور پروڈیوسر اظفر علی سے طلاق کے بعد اپنی زندگی اپنی بیٹی فاطمہ کے لئے وقف کر دی ہے، کے بعد عورت بہت زیادہ مشکلات کا شکار ہوجاتی ہے۔
اداکارہ بیٹی اور دوسری شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں انہوں نے کہا کہ ان کی سب سے پہلی ترجیح ان کی بیٹی ہے، اسلئے وہ کسی نئے رشتے میں نہیں رہ سکیں تاکہ اپنی بیٹی کو مکمل توجہ دی سکیں۔