بیونسے کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے 70 لاکھ فالوورز کی کمی، مداح حیران

بیونسے کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے 70 لاکھ فالوورز کی کمی، مداح حیران

واشنگٹن(شوبزڈیسک)امریکی گلوکارہ بیونسے کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جسے مداح جے زی کے خلاف حالیہ جنسی ہراسانی کے الزامات سے جوڑ رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم( Xسابقہ ٹوئٹر) پر کئی صارفین نے نشاندہی کی ہے کہ بیونسے کے انسٹاگرام فالوورز، جو پہلے تقریباً 320 ملین تھے، اب کم ہوکر 313 ملین رہ گئے ہیں۔ مداحوں کا کہنا ہے کہ یہ کمی جے زی پر الزامات کے بعد ان کی خاموشی پر تنقید کا نتیجہ ہوسکتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں