شردھا ضدی، سنکی اور موڈی ہے ،شکتی کپور کا انکشاف

شردھا ضدی، سنکی اور موڈی  ہے ،شکتی کپور کا انکشاف

ممبئی(آئی این پی)بالی ووڈ کے سینئر اداکار شکتی کپور کی بیٹی شردھا کپور کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔

شکتی کپور نے خود ایک بار اپنی بیٹی کی فطرت کے بارے میں کھل کر بات کرتے ہوئے اسے ضدی، سنکی اور موڈی قرار دیا، ساتھ ہی دوسروں کو بھی خبردار کیا کہ وہ اس کے ساتھ نہ الجھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں