ابھیجیت بھٹاچاریہ نے دلجیت دوسانجھ اور کرن اوجلہ پر طنز کے تیر چلا دیئے
ممبئی(شوبزڈیسک)بھارتی گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریہ نے موجودہ کنسرٹس کلچر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ دلجیت اور کرن جیسے فنکار زیادہ تر سٹیج پر ڈانس کرتے ہیں، گاتے نہیں ہیں۔۔۔
‘میرے کنسرٹس میں لوگ بیٹھ کر میری پرفارمنس کا لطف اٹھاتے ہیں۔ یہ ایک حقیقی کنسرٹ ہوتا ہے۔’ انکے بچے دلجیت اور کرن اوجلہ جیسے فنکاروں کے کنسرٹس کیلئے کبھی پیسے خرچ نہیں کرینگے ،میرے گھر ان کے کنسرٹس کے ٹکٹس مفت پڑے ہوتے ہیں، جنہیں میرے بچے دوسروں میں تقسیم کرتے ہیں۔