ماہرہ خان ڈرامے میں وہاج علی کی ہیروئن بننے کیلئے تیار

ماہرہ خان ڈرامے میں وہاج علی  کی ہیروئن بننے کیلئے تیار

لاہور(شوبزڈیسک)سوشل میڈیا پر معروف، خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کی اداکار وہاج علی کے ساتھ سکرین شیئر کیے جانے سے متعلق خبریں زیرِ گردش ہیں۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ڈائریکٹر حسام حسین کی جانب سے کی گئی ایک پوسٹ کے مطابق اب اداکارہ ماہرہ خان کو ایک بار پھر چھوٹی سکرین پر اداکار وہاج علی کے ساتھ رومانس لڑاتے ہوئے دیکھا جا سکے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں