سارہ علی کافلم سکائی فورس کی شوٹنگ میں موبائل فون استعمال نہ کرنے کا انکشاف

سارہ علی کافلم سکائی فورس کی شوٹنگ میں موبائل فون استعمال نہ کرنے کا انکشاف

ممبئی(شوبزڈیسک)معروف بھارتی اداکار سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان نے کہا ہے کہ اپنی نئی فلم ‘سکائی فورس میں انہوں نے ایک فوجی افسر کی اہلیہ کا کردار نبھایا ہے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

شوٹنگ کے دوران وہ زیادہ تر سیٹ پر خاموش رہتی تھیں ، اہم مناظر کی عکسبندی کے دوران جذباتی توازن برقرار رکھنے کے لیے وہ سیٹ پر کسی بھی قسم کے شور شرابے یا توجہ بھٹکانے والی چیزوں سے گریز کرتی تھیں یہی وجہ تھی کہ وہ موبائل فون کا استعمال بھی نہیں کرتی تھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں