یوٹیوبررجب بٹ کی نئی گاڑی کے سوشل میڈیاپر چرچے
لاہور(شوبزڈیسک)یوٹیوبر رجب بٹ کی نئی گاڑی کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں،رجب بٹ نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی گاڑی کے ساتھ ویڈیوز اور وی لاگ شیئر کیا ہے۔۔۔
جس میں کمپنی کا عملہ دعویٰ کر رہا ہے کہ ہم نے یہ گاڑی پاکستان میں سب سے پہلے رجب بٹ کو ڈیلیور کرنے کا وعدہ کیا تھا، یہ گاڑی سب سے پہلے انہیں ہی ڈیلیور کی جا رہی ہے ۔سوشل میڈیا پر گاڑی کی قیمت قیمت 17 ملین تک بتائی جارہی ہے۔