اداکارہ بھاگیاشری حادثے کا شکار، ہسپتال سے تصویر وائرل

اداکارہ بھاگیاشری حادثے کا  شکار، ہسپتال سے تصویر وائرل

ممبئی (شوبزڈیسک )بالی ووڈ کی ماضی کی مقبول اداکارہ بھاگیہ شری پکل بال کھیلتے ہوئے زخمی ہوگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھاگیہ شری کو پکل بال کھیلنے کے دوران پیشانی پر چوٹ لگی ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جس کے نتیجے میں انہیں ماتھے پر 13ٹانگے لگے ہیں۔بھاگیہ شری کی ہسپتال کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں ایک تصویر میں اداکارہ کی پیشانی پر لگی چوٹ کو دکھایا گیا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زخم کافی گہرا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں