سونیا حسین کا برائیڈل فوٹو شوٹ شادی کے سوالوں پر چپ سادھ لی

سونیا حسین کا برائیڈل فوٹو شوٹ شادی کے سوالوں پر چپ سادھ لی

لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ سونیا حسین نے سوشل میڈیا پر اپنا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ شیئر کیا، جس میں انہیں سفید رنگ کے عروسی لباس اور خوبصورت زیورات میں دیکھا جا سکتا ہے۔

سونیا حسین نے نئی تصاویر اپ لوڈ کرتے ہوئے ساتھ میں وائرل سانگز کا بھی استعمال کیا ہے ۔کمنٹ باکس میں آنے والے کئی تبصروں کا اداکارہ نے خوش دلی سے رپلائی دیا ہے جبکہ شادی سے متعلق پوچھے جانے والے متعدد سوالوں پر اداکارہ نے چُپ سادھ لی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں