سحر ہاشمی مہوش حیات کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتیں

 سحر ہاشمی مہوش حیات  کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتیں

کراچی (این این آئی)اداکارہ سحر ہاشمی مہوش حیات کے ساتھ کام کیوں نہیں کرنا چاہتی ہیں، انھوں نے دلچسپ وجہ بتادی۔ایک شو میں سوال کا جواب دیتے ہوئے سحر ہاشمی کا کہنا تھا کہ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جب میں نئی نئی انڈسٹری میں آئی تھی تو مجھے کہا گیا کہ میری شکل مہوش حیات سے ملتی ہے ۔سحر ہاشمی نے بتایا کہ مجھے یہ معلوم نہیں ہے نہ میں ایسا کہتی ہوں مجھے ایسا کہا گیا تھا، مجھے ایسا لگتا ہے کہ دو ایک جیسے دکھنے والے لوگوں کو نہیں کام کرنا چاہیے ۔انھوں نے کہا کہ میرے خیال میں مہوش حیات کے ساتھ نہیں کام کروں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں